🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس روایت میں حضرت یعقوب ؑ کا ذکر خیر ہوا ہے۔ یہی وجہ مناسبت باب ہے جو...
حدیث حاشیہ:
اس روایت میں حضرت یعقوب ؑ کا ذکر خیر ہوا ہے۔
یہی وجہ مناسبت باب ہے جو پہلے بھی گذر چکا ہے یہاں اختصار کے ساتھ ایک دوسری روایت میں اس واقعہ کا بیان کرنا مقصود ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3382