مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یوسف ؑ کی ساتھ والیوں سے وہ عورتیں مراد ہیں جن کو زلیخا نے جمع کیا تھا...
حدیث حاشیہ:
یوسف ؑ کی ساتھ والیوں سے وہ عورتیں مراد ہیں جن کو زلیخا نے جمع کیا تھا جنہوں نے بظاہر زلیخا کو اس کی محبت پر ملامت کی تھی مگر دل سے سب حضرت یوسف ؑ کے حسن سے متاثر تھیں۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد اس جملہ سے یہ تھا کہ حضرت ابو بکر ؓکے بارے میں تمہاری یہ رائے ظاہری طور پر ہے ورنہ دل سے ان کی امامت تسلیم ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3385