🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت ﷺ حضرت یوسف ؑ کے صبرواستقلال کی تعریف بیان فرما رہے ہیں کہ انہوں نے اپنی...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت یوسف ؑ کے صبرواستقلال کی تعریف بیان فرما رہے ہیں کہ انہوں نے اپنی برات کا صاف شاہی اعلان ہوئے بغیر جیل خانہ چھوڑ نا پسند نہیں فرمایا۔
﴿قَالَ رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا يَدْعُونَنِي إِلَيْهِ﴾ (یوسف: 33)
آیت سے بھی ان کے مقام رفعت و عظیم مرتبت کا اظہار ہوتا ہے۔
صلی اللہ علیه وسلم أجمعین۔
آمین۔
اللہ کے پیاروں کی یہی شان ہوتی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3387