🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت یوسف اور ان کے بھائیوں کے ذکر سے ترجمہ باب نکلتا ہے اور شاید امام بخاری...
حدیث حاشیہ:
حضرت یوسف اور ان کے بھائیوں کے ذکر سے ترجمہ باب نکلتا ہے اور شاید امام بخاری ؒنے اس حدیث کے دوسرے طریق کی طرف بھی اشارہ کیا ہو جس میں یوں ہے کہ حضرت عائشہ ؒنے دوران گفتگو یوں کہا کہ مجھ کو حضرت یعقوب ؑ کا نام یاد نہ آیا تو میں نے یوسف ؑ کا باپ کہہ دیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3388