مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قرآن مجید کی سورہ کہف میں حضرت خضر اور حضرت موسیٰ کی اس ملاقات کا ذکر تفصیل...
حدیث حاشیہ:
قرآن مجید کی سورہ کہف میں حضرت خضر اور حضرت موسیٰ کی اس ملاقات کا ذکر تفصیل سے آیا ہے۔
وہاں مطالعہ کرنے سے معلوم ہوگا کہ بہت سےظاہری امور قابل اعتراض نظر آجاتے ہیں مگر ان کی حقیقت کھلنے پران کا حق ہونا تسلیم کرنا پڑتا ہے۔
اس لیے فتویٰ دینے میں ہرہر پہلو پرغور کرناضروری ہوتاہے۔
اللہ پاک علماء و فقہاء سب کونیک سمجھ عطا کرے کہ وہ حضر ت خضر اورحضرت موسیٰ کےواقعہ سےبصیرت حاصل کریں۔
آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3400