مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کہتےہیں حضرت خضر کانام بلیا بن ملکان بن قانع بن عائبہ بن شالخ بن ارفحشد بم سام...
حدیث حاشیہ:
کہتےہیں حضرت خضر کانام بلیا بن ملکان بن قانع بن عائبہ بن شالخ بن ارفحشد بم سام بن نوع ہے۔
وہ حضرت ابراھیم سےپہلے پیدا ہوچکے تھے۔
ابن عباس ؓ سےمنقول ہےکہ وہ حضرت آدم کےصلبی بیٹے تھے اوربھی مختلف روایات ہیں۔
بقول قسطلانی اکثر علماء وصوفیا کہتےہیں کہ وہ زندہ ہیں مگر حضرت امام بخاری اور محقین امت اہل حدیث نےکہا ہے۔
واللہ أعلم بالصواب۔
ان کے بیٹھے سے زمین کا سر سبز ہونا ان کی کرامت تھی۔
اولیاء اللہ اس کے برحق ہے بشرطیکہ صحیح طور پر ثابت ہو۔
من گھڑت نہ ہو مگر یہ کرامت محض اللہ تعالیب کاعطیہ ہوتی ہے۔
اولیاءاللہ ہر وقت اس کے محتاج ہیں۔
فروۃ بیضاء کی تفسیر میں امام ابن حجر لکھتے ہیں۔
الفروة قيل هي جلدة وجه الأرض جلس عليها فانبتت وصارت حضرا و جاز في الخضرفتح الخاء و كسرها واختلف في نبوته قال الثعلبي كان في زمن إبراهيم الخليل وقال الأكثرون أنه حي موجود اليوم –إلى آخره كذا في الكرماني قال العيني والمطابقة من حديث أن الخضراء مذكور فيه كذا في الفتح- روایت میں جس شخص نوفل بکالی کا ذکر ہے اہل دمشق سےایک فاضل تھا اوریہ بھی مروی ہےکہ یہ کعب احبار کابھتیجا تھا، اس کا خیال تھاکہ صاحب خضر موسی بن میشا ہیں جو توراۃ کی بنا پررسول ہیں مگر صحیح بات یہی ہےکہ یہ صاحب خضر موسیٰ بن عمران تھے۔
مجمع البحرین جس کا ذکر ہے وہ جگہ ہے جہاں بحر فارس اور بحر روم ملتےہیں۔
مچھلی جوناشتہ کےلیے ساتھ بھون کر رکھی گئی تھی جب حضرت موسیٰ اسے ہمراہ لےکر صخرہ کےپاس پہنچے تووہاں آب حیات کاچشمہ تھا جس سے وہ مچھلی زندہ ہوکر دریامیں کود گئی۔
حضرت حضر کےکاموں پر حضرت موسیٰ کےاعتراضات ظاہری حالات کی بنا پرتھے۔
حضرت حضر نے جب حقائق کا اظہار کیا توحضرت موسیٰ کےلیے ک بجز تسلیم کے کوئی چارہ نہ تھا۔
مزید تفصیلات کتب تفاسیر میں ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3402