مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آیت کامطلب یہ ہواکہ قیامت کےقریب جو یہود و نصاریٰ ہوں گے اور حضرت عیسیٰ ان زمانے...
حدیث حاشیہ:
آیت کامطلب یہ ہواکہ قیامت کےقریب جو یہود و نصاریٰ ہوں گے اور حضرت عیسیٰ ان زمانے میں نازل ہوں گےتو اس زمانے کےاہل کتاب ان کے اوپر آئیں گے۔
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سےایسا ہی منقول ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3448