مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آخر زمانہ میں حضرت عیسیٰ ابن مریم ؑ کےآسمان سےنازل ہونے پرامت اسلامیہ کااجماع ہے۔ آیت قرآنی...
حدیث حاشیہ:
آخر زمانہ میں حضرت عیسیٰ ابن مریم ؑ کےآسمان سےنازل ہونے پرامت اسلامیہ کااجماع ہے۔
آیت قرآنی ﴿وإن مِن أَھلِ الکِتَابِ الخ﴾ اس عقیدہ پرنص قطعی ہےاوراحادیث صحیحہ اس بارے میں موجود ہیں۔
اس زمانہ آخر میں چند نیچری قسم کےلوگوں نےاس عقیدہ کا انکار کیا اور پنجاب کےایک شخص مرزا قادیانی نے اس انکار کوبہت کچھ اچھالا اورجملہ مسلمانان سلف وخلف کے خلاف ان کی موت کاعقیدۂ باطلہ مشہورد کیا، جوصریح باطل ہے۔
کسی بھی راسخ الایمان مسلمان کوایسے بدعقیدہ لوگوں کی ہفوات سےمتاثر نہیں ہوناچاہیے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3449