مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شخص مذکوربنی اسرائیل سےتھا، باب سے یہی وجہ مناسبت ہے۔ مردوں کوجلانا ایسے ہی غلط تصورات کانتیجہ...
حدیث حاشیہ:
شخص مذکوربنی اسرائیل سےتھا، باب سے یہی وجہ مناسبت ہے۔
مردوں کوجلانا ایسے ہی غلط تصورات کانتیجہ ہےجو خلاف فطرت ہے۔
انسان کی اصل مٹی سےہے۔
لہذا مرنے کےبعد اسے مٹی میں دفن کرنا فطرت کاتقاضا ہے۔
شخص مذکوربنی اسرائیل سےتھا، باب سے یہی وجہ مناسبت ہے۔
مردوں کوجلانا ایسے ہی غلط تصورات کانتیجہ ہےجو خلاف فطرت ہے۔
انسان کی اصل مٹی سےہے۔
لہذا مرنے کےبعد اسے مٹی میں دفن کرنا فطرت کاتقاضا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3452