مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ کا مطلب یہ تھاکہ تم اندھا دھند یہود و نصاریٰ کی تقلید کرنےلگو گے، فکر اور...
حدیث حاشیہ:
آپ کا مطلب یہ تھاکہ تم اندھا دھند یہود و نصاریٰ کی تقلید کرنےلگو گے، فکر اور تامل کا مادہ تم سےنکل جائے گا۔
ہمارے زمانےمیں مسلمان ایسے ہی ااندھے بن گئے ہیں، یہود و نصاری نےجس طرح دین کا برباد کیا ان سےبھی بڑھ کرمسلمانوں نےبدعات ایجاد کرکے اسلام کاحلیہ مسخ کردیا ہے، قبر پرستی،امام پرستی مسلمانوں کاشعار بن گئی ہیں۔
ان میں اس قدر فرقے پیدا ہوگئے کہ یہود و نصاریٰ سے آگے ان کاقدم ہے، شیعہ اورسنی ناموں سےجو تفریق ہوئی وہ تفریق درتفریق ہوتےہوئے سینگڑوں فرقوں تک نوبت پہنج چکی ہے، کتاب وسنت کاصرف نام باقی رہ گیا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3456