🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: فلان سےمراد سمرہ بن جندب ہیں جنہوں نے کافروں سےجزیہ میں شراب وصول کرلی تھی اور اس...
حدیث حاشیہ:
فلان سےمراد سمرہ بن جندب ہیں جنہوں نے کافروں سےجزیہ میں شراب وصول کرلی تھی اور اس کوبیچ کر اس کاپیسہ بیت المال کوروانہ کردیا، سمرہ نےاپنی رائے سےیہ اجتہاد کیا تھا کہ اس میں کوئی قباحت نہیں، انہوں نے یہ حدیث نہیں سنی تھی، اس لیے حضرت عمر نےان کو کوئی سزا نہیں دی۔
(وحیدی)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3460