مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث میں یہود و نصاریٰ کاذکر ہےیہی باب سے وجہ مناسبت ہے، مہندی کاخضاب مراد ہےجسے داڑھی...
حدیث حاشیہ:
حدیث میں یہود و نصاریٰ کاذکر ہےیہی باب سے وجہ مناسبت ہے، مہندی کاخضاب مراد ہےجسے داڑھی اورسر پرلگانا مسنون ہے، ا س حدیث سےیہ بھی نکلا کہ یہود و نصاری کی تہذیب کی بجائے اسلامی طرز معاشرت اختیار کرنا ضروری ہے اور اندھے دھند ان کے مقلدین بن کرانکی بدترین تہذیب کواختیار کرنا بڑی دنائت ہےمگر افسوس کہ آج بیشتر نام نہاد مسلمان اسی تہذیب کےدلدادہ بنے ہوئے ہیں، جن روایتوں میں ازالہ شیب یعنی سفید بالوں کےازالہ کی نہی آئی ہے، وہ نہی سیاہ خضاب سےمتعلق ہےجومنع ہے۔
مسلم شریف میں ہے قَالَ النَبيُ غَیروہ وجَنبوہ السوادَ یعنی سفید بالوں کومتغیر کردومگر سیاہ خضاب سےبچو۔
جولوگ جانتے ہیں کہ داڑھی بڑہانا اس لیے سنت ہےکہ یہ یہود کی تہذیب کی مخالفت میں مندی کاخضاب کرنا اتنا ہی ضروری ہےجتنا داڑھی کابڑھانا ضروری ہےمگر اکثر مسلمان ہیں جو آدمی بات یاد رکھتے ہیں، آدھی کوبھول جاتے ہیں۔
بہرحال اسلامی تہذیب ایک مکمل بہترین نہذیب ہے،آج مغربیت کےفذائی اسلامی تہذیب چھوڑنے والے شکل وصورت ولباس وغیرہ وغیرہ سےعذاب خداوندوی میں گرفتار ہیں جوانسان لباس اپنائے ہوئےبھی جس کوپہن کرنہ آرام سےکھاسکتےہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں پھر اس لباس پرمگن ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3462