مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شیر خوار بچے کایہ کلام قدرت کےتحت ہوا۔ بچے نےاس ظالم وکافر سوار سے اظہار بیزاری اورعورت...
حدیث حاشیہ:
شیر خوار بچے کایہ کلام قدرت کےتحت ہوا۔
بچے نےاس ظالم وکافر سوار سے اظہار بیزاری اورعورت مومنہ ومظلومہ سے اظہار ہمدردی کیا۔
اس میں ہمارے لیے بہت سےدرس پوشیدہ ہیں۔
اس میں دینداری ومتقی لوگوں کےلیے ہدایت ہےکہ وہ کبھی بھی دنیا داروں کےعیش وآرام اور ان کی ترقیات دنیوی سےاثر نہ لیں بلکہ سمجھیں کہ ان بددینوں کےلیے یہ خدا کی طرف سےمہلت ہے۔
ایک دن موت آئے گی اور یہ سارا کھیل ختم ہوجائے گا۔
اسلام بڑی بھاری دولت ہے جوکبھی بھی زائل نہ ہوگی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3466