🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ جانور کوبھی پانی پلانے میں ثواب ہے۔ یہ خلوص کر برکت تھی کہ ایک...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ جانور کوبھی پانی پلانے میں ثواب ہے۔
یہ خلوص کر برکت تھی کہ ایک نیکی سےوہ بدکارعورت بخش دی گئی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3467