مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: رسول اللہﷺ کو حضرت ابوبکر اور حضرت عمرؓ کی قوت ایمانی پر یقین تھا۔ اس لیے آپ...
حدیث حاشیہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت ابوبکر اور حضرت عمرؓ کی قوت ایمانی پر یقین تھا۔
اس لیے آپ نے ان کی عدم موجودگی میں ان کے ایمان ویقین کی شہادت دی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3471