مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قسطلانی ؒ نے کہا کہ شافعہ کا مذہب یہ ہے اگرکوئی زمین بیچے پھر اس میں سےخزانہ...
حدیث حاشیہ:
قسطلانی ؒ نے کہا کہ شافعہ کا مذہب یہ ہے اگرکوئی زمین بیچے پھر اس میں سےخزانہ نکلے تووہ بائع ہی کا ہوگاجیسے گھر بیچے اس میں کچھ اسباب ہوتو وہ بائع ہی کوملے گا مشتری شرط کرلے تو دوسری بات ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3472