مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی شرح کتاب الحدود میں آئے گی۔ چور کاہاتھ کاٹ ڈالنا شریعت موسوی میں بھی...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی شرح کتاب الحدود میں آئے گی۔
چور کاہاتھ کاٹ ڈالنا شریعت موسوی میں بھی تھا۔
جوکوئی اس سزا کووحشیانہ بتائے وہ خود وحشی ہے اورجوکوئی مسلمان ہوکر اس سزا کوخلاف تہذیب کہےوہ کافراور دائرہ اسلام سےخارج ہے۔
(وحیدی)
حضرت اسامہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےبڑے ہی چہیتے بچے تھے کیونکہ ان کےوالد حضرت زید بن حارثہ کی پرورش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےکی تھی۔
یہاں تک کہ بعض لوگ ان کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹا سمجھتے اوراسی طرح پکارتے مگر آیت کریمہ ﴿ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ﴾ (الأحزاب: 5)
نے ان کواس طرح پکارنے سےمنع کردیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3475