مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی قرآن مجید میں جو اختلاف قرات ہے، اس میں ہرآدمی کواختیار ہے جوقرات چاہے وہ پڑھے۔...
حدیث حاشیہ:
یعنی قرآن مجید میں جو اختلاف قرات ہے، اس میں ہرآدمی کواختیار ہے جوقرات چاہے وہ پڑھے۔
اس امر میں لڑنا جھگڑنا منع ہے۔
ایسے ہی فروعی اور قیاسی مسائل میں لڑنا جھگڑنا منع ہے اور خواہ مخواہ کسی کو قیاسی مسائل کےلیے مجبور کرنا کہ وہ صرف حضرت امام ابوحنیفہ ؒ یا صرف حضرت امام شافعی ؒ کےاجتہاد پرچلے یہ ناحق کا تحاکم اور جبر اورظلم ہے۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3476