مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض روایتوں میں اس کوکفن چور بتلایا گیاہے۔ بہرحال اس نے خیال باطل میں اخروی عذابوں سےبچنے...
حدیث حاشیہ:
بعض روایتوں میں اس کوکفن چور بتلایا گیاہے۔
بہرحال اس نے خیال باطل میں اخروی عذابوں سےبچنے کایہ راستہ سوچا تھامگر اللہ ہرچیز پرقادر ہے۔
اس نے اس راکھ کےذرے کوجمع فرماکر اس کو حساب کےلیے کھڑا کردیا۔
ایسے توہمات باطلہ سرا سر فطرت انسانی کےخلاف ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3479