🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض دیوبندی تراجم میں یہاں گھاس پھونس کا ترجمہ کیا گیا ہےجو غالبا لفظ حشاش حائے حلی...
حدیث حاشیہ:
بعض دیوبندی تراجم میں یہاں گھاس پھونس کا ترجمہ کیا گیا ہےجو غالبا لفظ حشاش حائے حلی کا ترجمہ ہےمگر مشاہدہ یہ ہےکہ بلی گھانس نہیں کھاتی۔
اس لیے یہاں لفظ حشاش بھی صحیح نہیں، اور یہ ترجمہ بھی۔
واللہ أعلم بالصواب۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3482