مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: فارسی میں اس کا ترجمہ یوں ہے۔ بےحیاباش ہرچہ خواہی کن۔ مطلب یہ ہے کہ جب حیا...
حدیث حاشیہ:
فارسی میں اس کا ترجمہ یوں ہے۔
بےحیاباش ہرچہ خواہی کن۔
مطلب یہ ہے کہ جب حیا شرم ہی نہ رہی ہوتو تمام برے کام شوق سے کرتا رہ۔
آخر ایک دن ضرور عذاب میں گرفتار ہوگا۔
اس حدیث کی سند میں منصور کےسماع کی ربعی سے صراحت ہے۔
دوسرے افعل کی جگہ اصنع ہے۔
تکرار بے فائدہ نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3484