🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عورت کا ایسے مصنوعی بالوں سےزینت کرن منع ہے۔ امام بخاری  نےیہاں پر کتاب الانبیاء کوختم...
حدیث حاشیہ:
عورت کا ایسے مصنوعی بالوں سےزینت کرن منع ہے۔
امام بخاری  نےیہاں پر کتاب الانبیاء کوختم فرمادیا جس میں احادیث مروفوعہ اورمکررات اورتعلیقات وغیرہ مل کر سب کی تعداد دو سونو احادیث ہیں۔
اہل علم تفصیل کےلیے فتح الباری کامطالعہ فرمائیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3488