🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بنو امیہ اور بنو مطلب دونوں ایک ہی قبیلہ کی دوشاخیں ہیں۔ آنحضرت ﷺ کی والدہ ماجدہ...
حدیث حاشیہ:
بنو امیہ اور بنو مطلب دونوں ایک ہی قبیلہ کی دوشاخیں ہیں۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ آمنہ کا تعلق بنی زہرہ سے ہے۔
آپ کا نسب نامہ یہ ہے۔
آمنہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3503