مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی صاف یوں نذر مانتی کہ ایک غلام آزاد کروں گی اتنے مسکینوں کو کھانا کھلاؤں گی...
حدیث حاشیہ:
یعنی صاف یوں نذر مانتی کہ ایک غلام آزاد کروں گی اتنے مسکینوں کو کھانا کھلاؤں گی تو دل میں تردد نہ رہتا۔
حضرت عائشہ ؓنے مبہم منت مانی اور کوئی تفصیل بیان نہیں کی، اس لیے احتیاطاً چالیس غلام آزاد کئے۔
اس سے بعض علماءنے دلیل لی ہے کہ مجہول نذر درست ہے مگر وہ اس میں ایک قسم کا کفارہ کافی سمجھتے ہیں۔
یہ عبداللہ بن زبیر ؓ، حضرت عائشہ ؓ کی بڑی بہن حضرت اسماءبنت ابی بکر ؓ کے بیٹے ہیں، لیکن ان کی تعلیم و تربیت بچپن ہی سے ان کی سگی خالہ حضرت عائشہ ؓنے کی تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3505