مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ تیر اندازی کرنے والے باشندگان یمن سے تھے۔ رسول کریم ﷺ نے نسب کے لحاظ سے...
حدیث حاشیہ:
یہ تیر اندازی کرنے والے باشندگان یمن سے تھے۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نسب کے لحاظ سے انہیں حضرت اسماعیل ؑ کی طرف منسوب فرمایا۔
اسی سے باب کا مطلب ثابت ہواکہ اہل یمن اولاد اسماعیل ؑ ہیں۔
اس حدیث کی روسے آج کل بندوق کی نشانہ بازی اور دوسرے جدید اسلحہ کا استعمال سیکھنا مسلمانوں کے لیے اسی بشارت میں داخل ہے، مگر یہ فساد اور غارت گری اور بغاوت کے لیے نہ ہو۔
﴿إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ﴾

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3507