🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث کتاب الایمان میں گزر چکی ہے، اور اسی کتاب المناقب کے شروع میں اس حدیث...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث کتاب الایمان میں گزر چکی ہے، اور اسی کتاب المناقب کے شروع میں اس حدیث کا کچھ حصہ اور اس کے الفاظ کے معانی و مطالب بھی آچکے ہیں، باب کی مناسبت یہ ہے کہ آخر عرب کے لوگ یا تو ربیعہ کی شاخ ہیں یا مضر کی اور یہ دونوں حضرت اسماعیل کی اولاد ہیں، بعد میں یہ جملہ قبائل مسلمان ہوگئے تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3510