مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس قحطانی شخص کا نام مسلم شریف کی روایت میں جہجاہ مذکور ہواہے۔ کہتے ہیں کہ یہ...
حدیث حاشیہ:
اس قحطانی شخص کا نام مسلم شریف کی روایت میں جہجاہ مذکور ہواہے۔
کہتے ہیں کہ یہ قحطانی حضرت امام مہدی کے بعد نکلے گا اور ان ہی کے قدم بہ قدم چلے گا جیسے کہ ابونعیم نے فتن میں روایت کیا ہے۔
(وحیدی)
بعض نسخوں میں یہ باب اور بعد کے چند ابواب زمزم کے قصہ کے بعد بیان ہوئے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3517