🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ ؒ نے کہا : بعضوں کے نزدیک یہ مطلقاً منع ہے۔ بعضوں نے کہا کہ یہ...
حدیث حاشیہ:
حافظ ؒ نے کہا:
بعضوں کے نزدیک یہ مطلقاً منع ہے۔
بعضوں نے کہا کہ یہ ممانعت آپ کی زندگی تک تھی۔
بعض نے کہا جمع کرنا منع ہے یعنی محمد ابوالقاسم نام رکھنا۔
قول ثانی کو ترجیح ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3539