🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
824. اردو حاشیہ: یہ روایت سنن نسائی میں بھی آئی ہے دیکھئے : [سنن نسائي حديث 921] اور دیگر...
824. اردو حاشیہ:
 یہ روایت سنن نسائی میں بھی آئی ہے دیکھئے: [سنن نسائي حديث 921]
اور دیگر صحیح روایات کی موئد ہے اور امام کے پیچھے فاتحہ کے علاوہ دیگر قراءت خاموشی سے سننی چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 824