مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کے شروع ہونے کے بعد تقریباً تین سال ایسے گزرے...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کے شروع ہونے کے بعد تقریباً تین سال ایسے گزرے جن میں آپ پر وحی کا سلسلہ بند ہوگیا تھا۔
اسے '' فترۃ '' کا زمانہ کہتے ہیں۔
راوی نے بیچ کے ان سالوں کو حذف کردیا جن میں سلسلہ وحی کے شروع ہونے کے بعد وحی نہیں آئی تھی۔
آپ کی نبوت کے بعد قیام مکہ کی کل مدت تیرہ سال ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3547