مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یوسف کے طریق کو خود مؤلف نے ابھی نکالا مگر مختصر طورپر۔ اس میں بالوں کا ذکر...
حدیث حاشیہ:
یوسف کے طریق کو خود مؤلف نے ابھی نکالا مگر مختصر طورپر۔
اس میں بالوں کا ذکر نہیں ہے، بعض روایتوں میں آپ کے بال کانوں کی لوتک، بعض روایتوں میں مونڈھوں تک، بعض روایتوں میں ان کے بیچ تک مذکور ہیں۔
ان کا اختلاف یوں رفع ہوسکتا ہے کہ جس وقت آپ تیل ڈالتے، کنگھی کرتے تو بال مونڈھوں تک آجاتے۔
خالی وقتوں میں کانوں تک یا دونوں کے بیچ میں رہتے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3551