مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بے شمار اوصاف حسنہ میں سے یہاں آپ کی صفت سخاوت...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بے شمار اوصاف حسنہ میں سے یہاں آپ کی صفت سخاوت کا ذکر ہے۔
اس حدیث کو اسی لیے اس باب کے تحت لائے۔
باب اور حدیث میں یہی مطابقت ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بے شمار اوصاف حسنہ میں سے یہاں آپ کی صفت سخاوت کا ذکر ہے۔
اس حدیث کو اسی لیے اس باب کے تحت لائے۔
باب اور حدیث میں یہی مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3554