الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
825. اردو حاشیہ: مکحول نے حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا، اس لئے روایت منقطع ہے۔ [منذري]...
825. اردو حاشیہ:
مکحول نے حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا، اس لئے روایت منقطع ہے۔ [منذري]
اور تابعی کا عمل واضح ہے کہ وہ بہرصورت امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھتے اور اس کی تاکید کرتے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 825