مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس قصہ کے بیان میں اختلاف ہے۔ مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے...
حدیث حاشیہ:
اس قصہ کے بیان میں اختلاف ہے۔
مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ یہ واقعہ خیبر سے نکلنے کے بعد پیش آیا اور ابوداود میں ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حدیبیہ سے لوٹے تھے اور مصنف عبدالرزاق میں ہے کہ یہ تبوک کے سفر کا واقعہ ہے اور ابوداود میں ایک اور روایت کی روسے اس واقعہ کا تعلق غزوہ جیش الامراءسے معلوم ہوتا ہے۔
ایک جماعت مؤرخین نے کہا ہے کہ ا س نوعیت کا واقعہ مختلف اوقات میں پیش آیا ہے یہی ان روایات میں تطبیق ہے (توشیح)
.... یہاں آپ کی دعا سے پانی میں برکت ہوگئی۔
یہی معجزہ وجہ مطابقت باب ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3571