🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ چار حدیثیں حضرت انس ؓنے بیان کی ہیں اور ہر ایک میں ایک علیحدہ واقعہ کا...
حدیث حاشیہ:
یہ چار حدیثیں حضرت انس ؓنے بیان کی ہیں اور ہر ایک میں ایک علیحدہ واقعہ کا ذکر ہے۔
اب ان میں جمع کرنے اور اختلاف رفع کرنے کے لیے تکلف کی ضرورت نہیں ہے (وحیدی)
چاروں احادیث میں آپ کے معجزہ کا تذکرہ ہے۔
اسی لیے اس باب کے ذیل ان کو لایا گیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3575