مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ ﷺ نے اس کھانے میں دعاءبرکت فرمائی۔ اتنے لوگوں کے کھالےنے کے بعد بھی کھانا بچ...
حدیث حاشیہ:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کھانے میں دعاءبرکت فرمائی۔
اتنے لوگوں کے کھالےنے کے بعد بھی کھانا بچ رہا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوطلحہ اور ام سلیم ؓ کے ساتھ ان کے گھر میں کھانا کھایا اور جو بچ رہا وہ ہمسایوں کو بھیج دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3578