🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں چار پیشین گوئیاں ہیں، چاروں پوری ہوئیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشق...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں چار پیشین گوئیاں ہیں، چاروں پوری ہوئیں۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشق صحابہ اور تابعین میں بلکہ ان کے بعد والے لوگوں میں بھی ہمارے زمانے تک بعض ایسے گزرے ہیں کہ مال اولاد سب کو آپ کے ایک دیدار پر تصدق (قربان)
کردیں۔
مال و دولت کیا چیز ہے۔
جان ہزار جانیں آپ پر سے تصدق کرنا فخر اور سعادت دارین سمجھتے رہے ع:
ہر دوعالم قیمت خود گفتہ نرخ بالاکن کہ ارزانی ہنوز (وحیدی)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3589