🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ کے زمانے میں مال ودولت کی فراوانی کی پیش گوئی بھی پوری...
حدیث حاشیہ:
حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ کے زمانے میں مال ودولت کی فراوانی کی پیش گوئی بھی پوری ہوئی کہ مسلمانوں کو اللہ نے بہت دولت مند بنادیا تھا کہ کوئی زکوٰۃ لینے والا نہ تھا۔
حافظ ؒنے کہا کہ حیرہ عرب کے ان بادشاہوں کا پایہ تخت تھا جو ایران کے ماتحت تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3595