🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان میں سے اکثر پیدا ہوچکے ہیں جن کا ذکر تواریخ اسلام کے صفحات پر موجود ہے۔...
حدیث حاشیہ:
ان میں سے اکثر پیدا ہوچکے ہیں جن کا ذکر تواریخ اسلام کے صفحات پر موجود ہے۔
ایک صاحب ہندوستان میں بھی پیدا ہوچکے ہیں جنہوں نے نبوت ورسالت کا دعویٰ کرکے ایک خلق کثیر کو گمراہ کرڈالا تھا۔
اللھم اھدھم۔
دوجماعتوں کا اشارہ جنگ صفین کی طرف ہے جو دومسلم جماعتوں ہی کے درمیان ہوئی تھی جیسا کہ ابھی بیان ہواہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3609