مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی تو اس بیماری سے مرجائے گا ، حضرت امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو لاکر...
حدیث حاشیہ:
یعنی تو اس بیماری سے مرجائے گا، حضرت امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو لاکر اس کے دوسرے طریق کی طرف اشارہ کیا جس کو طبرانی نے نکالا۔
، اس میں یہ ہے کہ دوسرے روز وہ مرگیا۔
جیسا کہ آپ نے فرمایا تھا ویسا ہی ہوا۔
یعنی تو اس بیماری سے مرجائے گا، حضرت امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو لاکر اس کے دوسرے طریق کی طرف اشارہ کیا جس کو طبرانی نے نکالا۔
، اس میں یہ ہے کہ دوسرے روز وہ مرگیا۔
جیسا کہ آپ نے فرمایا تھا ویسا ہی ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3616