مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت ﷺ نے جو فرمایا تھا حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوا جیسا کہ تاریخ شاہد ہے۔...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا تھا حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوا جیسا کہ تاریخ شاہد ہے۔
روایت میں حضرت ابن شہاب سے مشہور تابعی حضرت امام زہری مراد ہیں، جو زہرہ بن کلاب کی نسل سے ہیں اور اسی لیے ان کو زہری کہا گیا ہے، ان کی کنیت ابوبکر اور نام محمد ہے۔
عبداللہ بن شہاب کے بیٹے ہیں۔
بعض منکرین حدیث تمنا عمادی جیسوں نے ان کے زہرہ بن کلاب کی نسل سے ہونے کا انکار کیا ہے جو سراسر غلط ہے، یہ فی الواقع زہری ہیں۔
بڑے محدث اور فقیہ، جلیل القدر تابعی ہیں، علوم شریعت کے امام ہیں، ان کے شاگردوں میں بڑے بڑے ائمہ حدیث داخل ہیں۔
حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒنے کہا کہ میں اپنے دور میں ان سے بڑھ کر کوئی عالم نہیں پاتاہوں۔
124ھ بماہ رمضان انتقال فرمایا۔
رحمه اللہ رحمة واسعة آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3618