🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: خدانے دونوں کو ہلاک کردیا ۔ اس طرح آنحضرت ﷺ نے جو فرمایا تھا وہ حرف بہ...
حدیث حاشیہ:
خدانے دونوں کو ہلاک کردیا۔
اس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا تھا وہ حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوا۔
یہ بھی آپ کی نبوت کی دلیل ہے،۔
یہاں پر بعض بخاری شریف کا ترجمہ کرنے والوں نے یوں ترجمہ کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں مسیلمہ کذاب پیدا ہوا تھا یہ ترجمہ صحیح نہیں ہے بلکہ اس کا ترجمہ مدینہ میں آنا ہے جیسا کہ آگے صاف مذکور ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3621