🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترجمہ باب کی مطابقت ظاہر ہے، کیونکہ آنحضرت ﷺ کو جوبات بتلائی گئی تھی کہ آپ کی...
حدیث حاشیہ:
ترجمہ باب کی مطابقت ظاہر ہے، کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جوبات بتلائی گئی تھی کہ آپ کی وفات قریب ہے وہ پوری ہوئی، اللہ جب چاہے کسی بندے کو کچھ آگے کی باتیں بتلادیتا ہے مگر یہ غیب دانی نہیں ہے، اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو بھی غیب دان کہنا کفر ہے جیسا کہ علماءاحناف نے صراحت کے ساتھ لکھا ہے۔
غیب داں صرف اللہ ہے۔
انبیاءاولیاءسب اللہ کے علم کے محتاج ہیں۔
بغیر اللہ کے بتلائے وہ کچھ بھی بول نہیں سکتے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3627