مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ کو معلوم تھا کہ انصار کو خلافت نہیں ملے گی اس لیے ان کے حق میں...
حدیث حاشیہ:
آپ کو معلوم تھا کہ انصار کو خلافت نہیں ملے گی اس لیے ان کے حق میں نیک سلوک کرنے کی وصیت فرمائی۔
باب سے اس حدیث کی مطابقت ظاہر ہے۔
آپ کو معلوم تھا کہ انصار کو خلافت نہیں ملے گی اس لیے ان کے حق میں نیک سلوک کرنے کی وصیت فرمائی۔
باب سے اس حدیث کی مطابقت ظاہر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3628