مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ ﷺ کی یہ پیش گوئی پوری ہوئی۔ حضرت حسن ؓ نے وہ کام کیا کہ ہزاروں...
حدیث حاشیہ:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیش گوئی پوری ہوئی۔
حضرت حسن ؓ نے وہ کام کیا کہ ہزاروں مسلمانوں کی جان بچ گئی۔
حضرت امیر معاویہ ؓ سے لڑنا پسند نہ کیا۔
خلافت ان ہی کودے دی، حالانکہ ستر ہزار ّدآمیوں نے آپ کے ساتھ جان دینے پر بیعت کی تھی۔
اس طرح سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیش گوئی صحیح ثابت ہوئی اور یہاں پر یہی مقصد باب ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3629