مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس روایت میں نبی کریم ﷺ کی ایک پیش گوئی کا ذکر ہے جو حرف بہ حرف...
حدیث حاشیہ:
اس روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک پیش گوئی کا ذکر ہے جو حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوئی۔
حضرت جابر بن عبداللہ ؓ نے خود اس صداقت کو دیکھا۔
یہ علامت نبوت میں سے ایک اہم علامت ہے، یہی حدیث اور باب میں وجہ مطابقت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3631