مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت جبریل ؑ کا آپ کی خدمت میں حضرت دحیہ کلبی ؓ کی صورت میں آنا مشہور...
حدیث حاشیہ:
حضرت جبریل ؑ کا آپ کی خدمت میں حضرت دحیہ کلبی ؓ کی صورت میں آنا مشہور ہے۔
اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو یہ طاقت بخشی ہے کہ وہ جس صورت میں چاہیں آسکتے ہیں۔
اس حدیث سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا رسول برحق ہونا ثابت ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3633