مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عبداللہ بن سلام یہود ؓ کے بہت بڑے عالم تھے، جن کو یہودی بڑی عزت کی...
حدیث حاشیہ:
حضرت عبداللہ بن سلام یہود ؓ کے بہت بڑے عالم تھے، جن کو یہودی بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے مگر مسلمان ہوگیے تو یہودی ان کو برا کہنے لگے۔
اسلام میں ان کا بڑا مقام ہے۔
حضرت عبداللہ بن سلام یہود ؓ کے بہت بڑے عالم تھے، جن کو یہودی بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے مگر مسلمان ہوگیے تو یہودی ان کو برا کہنے لگے۔
اسلام میں ان کا بڑا مقام ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3635