مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کفار مکہ کا خیال تھا کہ یہ یعنی محمد ﷺ اپنے جادو کے زور سے زمین پر...
حدیث حاشیہ:
کفار مکہ کا خیال تھا کہ یہ یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جادو کے زور سے زمین پر عجائبات دکھلاسکتے ہیں، آسمان پر ان کا جادو نہ چل سکے گا۔
اسی خیال کی بنیاد پر انہوں نے معجزہ شق قمر طلب کیا۔
چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ دکھلایا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3638