مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہاں یہ اعتراض ہواہے کہ حضرت امام بخاری ؒ کو عروہ کی کونسی حدیث مقصود ہے اگر...
حدیث حاشیہ:
یہاں یہ اعتراض ہواہے کہ حضرت امام بخاری ؒ کو عروہ کی کونسی حدیث مقصود ہے اگر گھوڑوں کی حدیث مقصود ہے تو وہ بے شک موصول ہے مگر اس کو باب سے مناسبت نہیں ہے اور اگر بکری والی حدیث مقصود ہے تو وہ باب کے موافق ہے کیونکہ اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک معجزہ یعنی دعا کا قبول ہونا مذکور ہے مگر وہ موصول نہیں ہے، شبیب کے قبیلے والے مجہول ہیں۔
جواب یہ ہے کہ قبیلے والے متعدد اشخاص تھے۔
وہ سب جھوٹ بولیں، یہ نہیں ہوسکتا تو حدیث موصول اور صحیح ہوگئی۔
گھوڑوں والی حدیث ميں ایک پیش گوئی ہے جو حرف بہ حرف صحیح ثابت ہورہی ہے۔
یہ بھی اس طرح باب سے متعلق ہے کہ اس میں آپ کی صداقت کی دلیل موجود ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3643